سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی سے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلات طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی کے تفصیلات طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سماعت کی ہے۔ انہون مزید پڑھیں

رپورٹ کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ، شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافے کی آزادانہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شوگر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی تعیناتی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ضیا الرحمان کی بطور ڈی سی تعیناتی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں بطور ڈی سی تعیناتی کے معاملے میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل کرنے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری ہو گئے۔ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خزانے کو اربوں کا نقصان،شاہد خاقان و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کلیکٹرز

سندھ میں18اسسٹنٹ کلیکٹرزکی بھرتی کا معاملہ،دوبارہ امتحان میں سب فیل ہوگئے

نیوز رپورٹر۔۔۔ سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کلیکٹرز کے عہدے پر 18 امیدواروں کی ریکروٹمنٹ کے حتمی احکامات جاری کئے تو متاثرہ بعض امیدواروں نے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔ اقربا پروری اور سفارش کے الزامات سامنے آنے پر سندھ ہائی مزید پڑھیں

حکومتی شوگر کمیشن

سپریم کورٹ :حکومتی شوگر کمیشن کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کاروائی کی اجازت دینے سمیت حکومتی شوگر کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج قرار دیتے ہوئے حکومت اور اداروں کو قانون کے مطابق مزید پڑھیں