لاہور ہائی کورٹ

ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیوز وائرل کرنے پر ڈی پی او قصور عدالت طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں ڈانس پارٹی کے ملزمان کی ویڈیوز وائرل کرنے پر ڈی پی او قصور کو 14اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے زیر مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ نوابوں کی طرح آتے ہیں میں ان کا ملازم نہیں’9مقدمات میں عمر ایوب کی ضمانت منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسدادد ہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج پر درج 9 مقدمات میں 5، 5 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی جب کہ مقدمات کا ریکارڈ پیش مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

قائم علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس، وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن))سندھ ہائی کورٹ نے قائم علی شاہ اور دیگر کے خلاف درخواستوں پر نیب اور درخواست گزاروں کے وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

جعلی بھرتیوں کا کیس’ پرویز الہٰی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے معاملے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور شریک ملزمان پر بدھ کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے ڈیوٹی جج نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ڈی ایم اے صوبے میں واٹر ایمرجنسی ڈیکلیریشن کو یقینی بنائے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پی ڈی ایم اے صوبے میں واٹر ایمرجنسی ڈیکلیریشن کو یقینی بنائے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر مزید پڑھیں

ایکس

ایکس کی بندش،عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش پر اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کی9مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کوجلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پرمشتمل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مخصوص سیٹوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت7اپریل تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص سیٹوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت 7اپریل تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواست پر سماعت ملتوی مزید پڑھیں