محمد رضوان

درست انگریزی نہ بولنے پر مسلسل تنقید، ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پھٹ پڑے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)درست انگریزی نہ بولنے پر مسلسل تنقید کیے جانے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پھٹ پڑے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے دو ٹوک الفاظ میں مزید پڑھیں

عاقب جاوید

عاقب جاوید نے وائٹ بال کوچ بننے کی پیشکش قبول کرلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سلیکشن کمیٹی کے موجودہ سربراہ اور سابق کرکٹر عاقب جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ بننے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ذرائع نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیری کرسٹن کے منظرنامے سے ہٹنے مزید پڑھیں

محمد یوسف

محمد یوسف سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ سے بھی الگ ہوگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ بیٹر محمد یوسف قومی سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ سے بھی الگ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے، وہ انڈر 19 کے کوچ بھی تعینات مزید پڑھیں

فخرزمان

سلیکٹرز کے رویے نے دلبرداشتہ فخرزمان کا ریٹائرمنٹ پر غور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جارح مزاج وقومی بیٹر فخرزمان نے سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے ۔ذ رائع کے مطابق فخرزمان کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس ٹیسٹ دینے کا کہا گیا ہے، مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹںگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی ازسرِ نو تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض

قومی کرکٹ ٹیم کے برطرف سلیکٹر وہاب ریاض نے اپنا تفصیلی موقف جاری کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف سلیکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی موقف جاری کردیا،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر)پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ بطور سلیکٹر میں نے ٹیم کے مزید پڑھیں

آفریدی

وہاب اور عبدالرزاق والی سرجری سمجھ نہیں آئی، آفریدی کا بابر کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی سے برطرف کرنے والی سرجری میری سمجھ میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکشن لے لیا۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے ہوم گرانڈ پر پاکستان ویمن مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے پر سنجیدگی سے غور، تجاویز چیئر مین پی سی بی کو بھجوادی گئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا گیا اس ضمن میں سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز مزید پڑھیں