تبصرہ

ایران سعودی مصافحہ سے مشرق وسطیٰ میں رونما ہونے والی بڑی تبدیلیاں، چائنا میڈیا گروپ کا تبصرہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سعودی سفارتی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچا جہاں سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو دوبارہ کھولنے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات مزید پڑھیں