ٹرمپ

ٹرمپ کا پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی عرب جانے کا امکان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق، مئی کے وسط میں ٹرمپ کے دورے سے متعلق سعودی اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت ہو چکی مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیرخارجہ کا سعودی اور قطری ہم منصبوں سے تبادلہ خیال

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان اور قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سے جرمن ہم منصب کی ملاقات، غزہ کے حل پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جرمنی کی ہم منصب اینالینا بیئرباک نے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق استقبالیہ تقریب میں دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا برطانوی ہم منصب سے غزہ اور سوڈان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے غزہ کی پٹی، سوڈان کی صورت حال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کی طرف مزید پڑھیں

جام کمال

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ملاقات کی ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دونوں وزرا نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

اگر مزید مشہور کھلاڑی آجائیں تو سعودی پرو لیگ دنیا کی 5بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ، کرسٹیانو رونالڈو

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ سعودی پرو لیگ دنیا کی 5بڑی لیگز میں شامل ہوسکتی ہے اگر اس میں مزید مشہور کھلاڑی آجائیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران کرسٹیانو مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر خارجہ

سعودی امریکی اتحاد کے بغیر دنیا کا تصور نہیں کیا جا سکتا، سابق امریکی وزیر خارجہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سعودی اتحاد کے بغیر دنیا کا تصور کرنا غلط ہے۔ امریکہ اور سعودیہ کا اتحاد سب سے پرانا اور مضبوط ترین اتحاد ہے۔پومپیو نے مزید پڑھیں