قرعہ اندازی

سرکاری ملازمین اور ججوں کیلئے اسلام آباد میں پلاٹ الاٹمنٹ کی قرعہ اندازی معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین، ججوں اور بیوروکریٹس کو وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 میں سرکاری پلاٹوں کی قرعہ اندازی معطل کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں