لاہور ہائی کورٹ

ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے نادرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،سپرنٹنڈنٹ محکمہ تعلیم کے تبادلے کیخلاف درخواست مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کے سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ ہفتہ کو سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ تعلیم کے سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہری و ملزم سید عالم کو تلاش کر کے گرفتار کرنیکا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری و ملزم سید عالم کو تلاش کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مصطفی عامر اغوا و قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمانڈ کی چاروں درخواستیں منظور کرلیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

رمضان شوگر ملز ریفرنس میںشہباز شریف، حمزہ شہبازکی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

لاپتا افراد کیس،لڑکی سمیت 5 شہریوں کا سراغ لگا لیا، پولیس کی رپورٹ عدالت پیش

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ، پولیس کی روایتی کارروائی پر برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اگر کوئی شخص خود لاپتہ ہو گیا ہے تو بھی تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ریٹائرڈ ایف آئی اے افسرسمیت 10 سے مزید پڑھیں

بشری بی بی

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں