مولانا فضل الرحمن

عمران خان ملنا چاہیں گے تو ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ہم سے ملنا چاہیں گے تو اس حوالے سے ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کرینگے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ائیرکنڈیشنرز کی مرمت

سرکاری دفاتر میں ائیرکنڈیشنرز کی مرمت اور خریداری۔کروڑوں روپے کی مبینہ بوگس ادائیگیاں۔

تنویر سرور۔۔۔ لاہور کے سرکاری دفاتر میں ائیرکنڈیشنرز کی مرمت اور نئے ائیرکنڈیشنرز کی خریداری کی مد میں مبینہ طورپر کروڑوں روپے کی خورد برد کی گئی ہے۔ سرکاری دفاتر میں ائیرکنڈیشنرز کی مرمت اور خریداری اور انسٹالیشن عام طورپر مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ، بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا کے باعث بیوٹی پارلرز، شادی ہالز، مزارات اور پارکس کو مزید بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم مزید پڑھیں

سندھ حکومت

کورونا کے بڑھتے کیسز ،سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈان کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس مزید پڑھیں

پنجاب کی بیورو کریسی نے وزیر اعلی کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،بزدار ناراض ہو گئے

جعفر بن یار صوبائی محکموں کی لاپرواہی کی وجہ سے سرکاری دفاتر میں کورونا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے پنجاب میں کورونا ایس او پیز کے تحت سرکاری دفاتر میں پچاس فیصد سٹاف کی پابندی کے احکامات جاری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں خواجہ سراﺅں کے تحفظ ،حقوق کے لیے موثرقانون سازی کے معاملے پر سماعت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی کابینہ کی جانب خواجہ سراﺅں کے تحفظ اور حقوق ایکٹ کے رولز 2020کی منظوری کے بعد وزارت انسانی حقوق نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، عدالت نے رولز کی منظوری کے بعد درخواست نمٹادی ، اب خواجہ سراﺅں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا کمزور افراد کیلئے بڑا فیصلہ، ملک کا بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کمزور اور بے سہارا افراد کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اداروں، محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کے قانون کو نظر انداز کرکے غلط معلومات فراہم کرنے والے ایکسائز افسر کے خلاف انکوائری شروع

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں معلومات تک رسائی کے قانون کو کم پذیرائی کا سامنا ہے۔سرکاری دفاتر کی ورکنگ، فنڈز کے استعمال، شفافیت، میرٹ، ریکروٹمنٹ،بھرتیوں، ایگزیکیوشن، عمل درآمد، بجٹ اور فیصلوں کے متعلق پوچھے جانے والے تحریری سوالات کے جواب مزید پڑھیں

میرج ہال

آل پاکستان میرج ہال انڈسٹریز کا حکومت پاکستان سے میرج ہال کو فوری کھولنے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان میرج ہال انڈسٹریز کے مرکزی صدر خالد ایوب، چیئرمین ذوالقرنین حیدر جگر ودیگر عہدیداران نے حکومت پاکستان سے میرج ہال کو فوری کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میرج ہالز کی بندش کے مزید پڑھیں