محمد اورنگزیب

امریکا کے ساتھ غیر ٹیرف رکاوٹوں کو ختم کرنے پر بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیرخزانہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاشی روابط بڑھانا چاہتے ہیں، اس سلسلے میں جلد ہی ایک سرکاری وفد امریکا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

ٹیرف جنگ کے تناظر میں اتحادیوں کا امریکہ پر اعتماد انتہائی کم ہو چکا ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) حالیہ  دنوں امریکہ نے نام نہاد ” مساوی محصولات” پر مذاکرات کا آغاز کیا ہے تاکہ تجارتی شراکت داروں کو سر جھکانے  پر مجبور کیا جا سکے۔ صرف یہی نہیں بلکہ امریکی حکومت ٹیرف مذاکرات میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے چینی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے چیئرمین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ وفد نے پاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری اور پاکستانی اسپیس ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

پنجاب غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک محفوظ اور پرکشش مقام ہے’ ملک محمد احمد خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سپیکر ہاس لاہور میں پرتگال سے آئے ہوئے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کی اور ان کے اعزاز میں ایک پرتپاک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

امن ہماری خوشحالی ہے’سیکیورٹی میں بہتری کے ساتھ معیشت کو بھی فروغ ملتا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امن ہماری خوشحالی ہے’سیکیورٹی میں بہتری کے ساتھ معیشت کو بھی فروغ ملتا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بدھ کے روز اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سولرز پینل

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان خاموشی سے سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ برطانوی توانائی تھنک ٹینک ”ایمبر”کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان نے تمام ممالک سے زیادہ سولر پینلز درآمد کیے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایف سی کے وفد کی وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو سے ملاقات،سرمایہ کاری اور نجکاری کے اقدامات کی حمایت میں گہری دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت آئی ایف سی کی گلوبل ڈائریکٹر برائے پبلک پرائیویٹ پرائیویٹائزیشن مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیراعظم معیشت کو لیڈ کررہے ہیں،جلد نتائج دیکھیں گے،آنیوالے مہینوں میں مزید خوشخبریاں سنائی جائیں گی’ محمد اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں وزیراعظم کی جانب سے مزید خوشخبریاں سنائی جائیں گی،اسٹاک مارکیٹ اوپر نیچے ہوتی رہے گی، اسٹاک مارکیٹ اوپر نیچے ہونے میں کچھ وجوہات بیرونی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آٹھ ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود صرف چھ یونٹس، یہ ہے صوبائی حکومت کی کارکردگی ،فیصل کریم کنڈی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹھ ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود صرف چھ یونٹس، یہ ہے صوبائی حکومت کی کارکردگی ، صوبائی حکومت کی جانب سے رشکئی زون کو نظر انداز کرنا مزید پڑھیں