وزیراعظم

چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی: وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے۔ اسلام آباد میں معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آؤٹ سورس کا مطلب کسی چیز کو بیچنا یا گروی رکھنا نہیں ہوتا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کسی چیز کو آؤٹ سورس کرنے کا مطلب اسے بیچنا یا گروی رکھنا نہیں ہوتا۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

پوتین نے غیر دوست ملکوں کے شہریوں کو روسی کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے روک دیا

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر پوتین نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت غیر دوستانہ ممالک کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بڑی روسی کمپنیوں اور بینکوں میں حصص رکھنے سے روک دیا جائے گا۔ حکومت ایسی روسی مزید پڑھیں

اصلاحاتی کمیشن

صورتحال کے مطابق بروقت نئی پالیسیاں اپنائی جائیں گی ،چینی قومی ترقی و اصلاحاتی کمیشن

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے قومی ترقی و اصلاحاتی کمیشن کے اہل کاروں نے حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیشن مستحکم ترقی کو مزید ترجیح دے گا، اور صورتحال کے مطابق بروقت نئی پالیسیاں اپنائی مزید پڑھیں

شیخ رشید

جوں جوں الیکشن کی تاریخ قریب آرہی ہے اتنا ہی الیکشن کا ہونا مشکوک قرار پا رہا ہے’ شیخ رشید

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بڑا بھائی چھوٹے بھائی پر اعتماد نہیں کر رہا تو قوم ان پر کیسے اعتماد کر سکتی ہے ،سیاست کا دل نہیں ہوتا دوکان ہوتی ہے اور مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم فلاحی و ترقی کے منصوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے، احسن اقبال

نارووال ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کے منصوبوں کے معیشت اور سرمایہ کاری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور روز گار کے مواقع پیدا ہوں مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

شرح سود انتہائی زیادہ ہونے کی وجہ سے مقامی سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت روزگار کی فراہمی کیلئے مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کرے ،تاجر نا مساعد حالات کے باوجود ٹیکسز کی ادائیگی اور روزگار مزید پڑھیں

شہزادی ریما

ہمیں قیادت کے کرداروں میں مزید خواتین کی ضرورت ہے، شہزادی ریما

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ خواتین مملکت کے معاشی مستقبل میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ دنیا کی نصف آبادی خواتین پرمشتمل ہے مگر پھر بھی، قیادت کے مزید پڑھیں

سعودی سفیر

وزیر اعظم نے پاکستان میں معاشی بحالی کے امکانات کو بڑھانے کے لئے بہترین کام کیا ہے، سابق سعودی سفیر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور لبنان میں سعودی عرب کے سابق سفیر ڈاکٹر علی عواض العسیری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں معاشی بحالی کے امکانات کو بڑھانے کے لئے بہترین کام کیا ہے، مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.4377ارب ڈالر ،چین 432.7 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.4377ارب ڈالر رہا ،چین 432.7 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا۔ بینک کے اعداد و شمار مزید پڑھیں