فیصل کریم کنڈی

پاکستانیوں کی جانب سے بیرون ملک انڈسٹری کا قیام اور ملک میں سرمایہ کاری انتہائی خوش آئند اقدامات ہیں ، گور نر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی جانب سے بیرون ملک انڈسٹری کا قیام اور ملک میں سرمایہ کاری انتہائی خوش آئند اقدامات ہیں. ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

ہارون اختر خان سے اے ڈی خواجہ کی ملاقات،درپیش موجودہ چیلنجز اور اتھارٹی کو مزید مسابقتی اور موثر بنانے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ہونا چاہیے تاکہ سرمایہ کاری کو راغب کیا جا سکے اور مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

خطے کی سب سے زیادہ مہنگی بجلی اور گیس بیچ کر ترقی نہیں ہو سکتی: مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے انکشاف کیاہے کہ حکومت نے اس سال 26 ارب ڈالر قرض لیا، پاکستان کا قرض کم نہیں ہو رہا،وہیں کھڑاہے، قرض سے نکلنے کیلئے برآمدات بڑھانا ہوں گی. معروف صنعتکار عارف حبیب مزید پڑھیں

شزا فاطمہ خواجہ

نوجوان نسل کو ڈیجیٹل دنیا کے تقاضوں کے مطابق تیار کرنے کے لئے بھرپور سرمایہ کاری کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے ائی ٹی کی کوریا کے ناظم الامور سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ مملکت برائے ائی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے کوریا کے ناظم الامور پارک جے لارک نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے مزید پڑھیں

شہبازشریف

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں دانش اسکولز کی تعمیر پر کام کو تیز کیا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں دانش اسکولز کی تعمیر پر کام کو تیز کیا جائے،دانش اسکولز یونیورسٹی میں عالمی معیار کے جدید علوم کی تعلیم پر توجہ مرکوز کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کے اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے’ نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے نمائندے ماہر بینکی نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی کارکردگی مضبوط،ساختیاتی اصلاحات معیشت کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،سسرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ سے ویت نامی سفیر کی ملاقات، تجارتی و سماجی تعاون بڑھانے پر گفتگو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ویت نامی سرمایہ کار سندھ کے منافع بخش شعبوں میں سرمایہ کاری کر کے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس ضمن میں سرمایہ کاروں کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن مزید پڑھیں

چینی نائب وزیر اعظم

چین اور روس کو بین الاقوامی اخلاقیات کو برقرار رکھنا چاہئے، چینی نائب چینی وزیر اعظم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے نائب وزیر اعظم  ڈنگ شوئے شیانگ نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔ ہفتہ کے روز ڈنگ شوئے شیانگ نے نشاندہی کی کہ چین روس کے ساتھ سیاسی باہمی اعتماد مزید پڑھیں

قیصر احمد شیخ

حکومت نجی شعبے کے مسائل سے بخوبی آگاہ،حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے،قیصر احمد شیخ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا کہ حکومت نجی شعبے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے،پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے سرمایہ کاری مزید پڑھیں