اسماعیل ہنیہ

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایرانی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا، سعودی عرب

تہران(رپورٹںگ آن لائن)سعودی عرب نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، مزید پڑھیں