محمد رضوان

سنجے منجریکر نے پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کو سدابہار بیٹسمین قرار دے دیا ہے

ممبئی(ر پورٹنگ آن لائن)ساوتھمپٹن ٹیسٹ میں محمد رضوان کی بیٹنگ سے بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کافی متاثر ہوئے ہیں۔ سنجے منجریکر نے پاکستانی وکٹ کیپر کو سدابہار بیٹسمین قرار دے دیا ہے، پہلی اننگز میں ففٹی اسکور کرنے مزید پڑھیں