لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اٹھارہ مئی تک ملتوی کردی۔ عدالت نے شہباز شریف کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی۔ مزید پڑھیں