پیپلز پارٹی

وزیر اعظم دوسروں پر الزام لگاکر بری الذمہ نہیں ہو سکتے، شیری رحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی 3سال کی تباہ کاریوں کا الزام دوسروں پر الزام لگا کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے، ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان کے انٹرویو مزید پڑھیں