ضمنی الیکشن

سیالکوٹ کا ضمنی الیکشن مشکوک،الیکشن کمیشن نے اعتراف کر لیا

جعفر بن یار الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب این اے 75 سیالکوٹ میں پولنگ آفیسرز اور20 پولنگ بیگز کی گمشدگی کا اعتراف کرلیا سرکاری طور پر جاری بیان کے مطابق انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ناکام ہوئے ہیں. مزید پڑھیں