ریسکیو

چینی حکومت کا میانمار کو ہنگامی انسانی امداد کی مد میں 100 ملین یوآن فراہم کرنے کا فیصلہ

یا نگون (رپورٹنگ آن لائن) چینی ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبی ایک 29 سالہ لڑکی کو 65 گھنٹے بعد ریسکیو کر لیا۔پیر کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ منڈلے پہنچنے کے بعد 13 گھنٹوں کی مسلسل مزید پڑھیں

افتتاحی تقریب

سی ایم جی ورلڈ روبوٹ اسکلز مقابلے اور پہلے روبوٹ ڈاگ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے کا آغاز

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) “سی ایم جی ورلڈ روبوٹ اسکلز مقابلے” کے پہلے ایونٹ کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ماہر تعلیم گو لے اور مزید پڑھیں

ہیرا منڈی لاہور

لاہور ہائی کورٹ نے ہیرا منڈی لاہور میں 13نابالغ لڑکیوں کو ریسکیو کرنے کے معاملے پر رپورٹ طلب کرلی۔

شہباز اکمل جندران۔ لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس فاروق حیدر نے ریڈ لائٹ ایر یا لاہور میں پرورش پانے والی 13معصوم اور نابالغ لڑکیوں کو ریسکیو کرنے اور ان کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے دائر رٹ پٹیشن پر مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیرِ اعظم کا استور میں سیلابی ریلے میں پھنسے سیاحوں کو جلد ریسکیو کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے استور میں سیلابی ریلے میں پھنسے سیاحوں کو جلد ریسکیو کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہاہے کہ ریسکیو ہونے تک سیاحوں کو امدادی سامان فراہم کیا جائے،فینہ گاوں مزید پڑھیں

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ کی جا نب سے افغان ہلال احمر کو امداد کی منتقلی

کا بل (رپورٹینگ‌نیوز) افغانستان میں چینی سفارت خانہ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کی جانب سے صوبہ ہرات میں زلزلے کی آفت پر فراہم کی جانے والی دو لاکھ امریکی ڈالرز کی نقد امداد افغان ہلال احمر کو منتقل مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ہمیں 8 افراد کو ریسکیو کر نے والے اپنے ہیروز پر فخر ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، 8 افراد کو ریسکیو کر کے انہوں نے بہادری کا ایک نیاباب رقم کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کی جانیں بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کے بروقت انخلا پر رینجرز ، ریسکیو کوخراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے شکرگڑھ میں سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کے بروقت انخلاء اور مدد پر رینجرز اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی خدمات کو سراہا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نےشکرگڑھ میں سیلابی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست ریسکیو کرنیکے بجائے آئینی ذمہ داری ادا کرے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکیو کرنے کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پاک فضائیہ

سندھ میں سیلاب سے تباہی، ریسکیو اور ریلیف آپریشن کیلئے فوج سے ہنگامی مدد طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے سول حکومت نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کیلئے فوج سے ہنگامی مدد طلب کر لی۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں بارشوں اور سیلاب مزید پڑھیں