خاتون کانسٹیبل

ڈائریکٹر آصف پر خاتون کانسٹیبل کے سنگین ترین الزامات, پولیس تفتیش شروع۔

تنویر سرور۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف کے خلاف اسی کی ماتحت خاتون کانسٹیبل عرفہ خان نے پولیس اسٹیشن مزنگ لاہور میں درخواست دائر کردی ہے۔ عرفہ خان نے 15 پر کال کرتے ہوئے پولیس کو مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز کے اپنے ہی افسر ریونیو کے دشمن۔نادہندہ گاڑیاں چھوڑنے لگے۔

شہبازاکمل جندران۔۔ محکمہ ایکسائز کا بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ریجن سی لاہور کے اپنے ہی افسر ریونیو کے خلاف کارروائیاں کرنے لگے۔ ریجن سی لاہور جو ریکوری میں 97 کروڑ روپے سے زائد کمی کا شکار ہے کے ایم آر مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

ڈیلیوری بنی آمدن کا ذریعہ۔ شکایات بڑھنے لگیں۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں گاڑیوں کی دستاویزات، نمبر پلیٹس اور سمارٹ کارڈز کی ڈیلیوری، سکیننگ اور DL پر مامور اہلکاروں نے ناجائز آمدن پر دھیان باندھ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

“کرلو بات” جہانگیر ترین بھی گاڑی قسطوں پر خریدنے لگا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں رجسٹرڈ ہونے والی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی ملک کے امیر ترین سیاستدان جہانگیر ترین اور سابق گورنر پنجاب مخدوم محمد احمد محمود کی ملکیتی JDW مزید پڑھیں

مہنگی گاڑی

پاکستانی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی لاہور میں رجسٹرڈ ہوگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی ہے۔ 2ہزار 501 سی سی کی حامل مرسیڈیز بینزAMG G63 فرسٹ حبیب موداربہ کے نام رجسٹرڈ ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

موٹر برانچ لاہور میں فنڈز کے استعمال میں مبینہ خوردبرد،متعلقہ افسر بھی سوالیہ نشان کی زد میں

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں سالانہ بجٹ اور خصوصا” آخری سہہ ماہی میں Pending Liabilities کی مد میں ملنے والے بجٹ میں مبینہ خورد برد سامنے آ گئی ہے۔ زرائع کے مطابق مزید پڑھیں