ہانگ کانگ

ہانگ کانگ کے شہریوں کے اوورسیز برٹش پاسپورٹ قبول نہں کیے جائیں گے، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین نے کہا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں رہائش پذیر لوگوں کے اوورسیز برطانوی پاسپورٹ قبول کرنے سے انکار کر سکتا ہے۔ ہانگ کانگ طویل عرصے تک برطانیہ کی کالونی رہا ہے اور وہاں کے مزید پڑھیں