شاہ رخ خان

ممبئی میں شاہ رخ خان کا گھر دہلی سے ’کنٹرول‘ ہونے لگا

ممبئی ( رپورٹنگ آن لائن )بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا ممبئی میں گھر ’منت‘ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ’کنٹرول‘ ہونے لگا۔شاہ رخ خان کا ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں قائم گھر ’منت‘ عالیشان محل کہلاتا ہے مزید پڑھیں

جویریہ سعود

بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا کلیدی کردار ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ‘ جویریہ سعود

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا کلیدی کردار ہوتا ہے ،ذمہ داریوں سے غفلت برتی جائے تو بچے اپنے اصل ٹریک سے اتر جاتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ

نیویارک ٹائمز کی خبر جھوٹ،میں نے کئی ملین ڈالر ٹیکس ادا کیا،صدر ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے کئی ملین ڈالر کا ٹیکس اداکیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے اخبار نیویارک ٹائمز کی خبر کو مسترد کیا جس میں ان پر برسوں تک کوئی ٹیکس مزید پڑھیں

سرفراز احمد

ٹی ٹونٹی فارمیٹ بہت مشکل ہے، ہمارے کھلاڑی یکطرفہ طور پر میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سرفراز احمد

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ بہت مشکل ہے، ہمارے کھلاڑی یکطرفہ طور پر میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ منگل کو اپنے بیان میں سندھ کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

حارث سہیل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جیت کیلئے بہت پر جوش ہیں ، ٹائٹل جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے ، حارث سہیل

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ ٹیم بلوچستان کے کپتان حارث سہیل نے کہا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جیت کیلئے بہت پر جوش ہیں ، ٹائٹل جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے ۔گزشتہ سال ایونٹ کی فائنلسٹ مزید پڑھیں

اسکواڈ

پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اسکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا،قومی اسکواڈاپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت لنکولن میں مکمل مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی مزید پڑھیں

اعدادوشمار

پہلی سہ ماہی میں افراط زر کی شرح 8.4 سے 9فیصد تک رہنے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزارت خزانہ نے اقتصادی صورتحال کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے ،وزارت خزانہ کا افراط زر کی شرح 9 فیصد کے قریب رہنے کا امکان ہے ۔ اعدادو شمار کے مطابق ابتدائی دو مہینوں میں مزید پڑھیں