بانڈز

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش مزید پڑھیں

بابراعظم

کوویڈ19 کی وجہ سے بائیو سیکیور ببل کا عادی ہوچکا ہوں، بابراعظم کا پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شرکت کے لیے پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم راولپنڈی پہنچ گئے، وہ 9اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی مزید پڑھیں

شین واٹسن

شین واٹسن کے آل ٹائم ٹاپ 5 ٹی 20 بولرزمیں شاہد آفریدی بھی شامل

سڈنی(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے اپنی آل ٹائم 5 ٹاپ ٹی 20 بولرز کی فہرست میں شاہد خان آفریدی کو بھی شامل کرلیا۔39 سالہ آسٹریلوی کرکٹر نے سابق پاکستانی آل رائونڈر کو کم اکانومی ریٹ سے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی حکام سے ایچ بی ایل پی ایس ایل فرنچائز مالکان سے ملاقات ،تمام معاملات پر مثبت انداز میں دوطرفہ تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز کے درمیان ایک مثبت اور تعمیری اجلاس سات اکتوبر بدھ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء نے نیک نیتی مزید پڑھیں

بینک دولت پاکستان

ہاؤسنگ اور تعمیرات کی فنانسنگ،سٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے ترغیب اور سزا کا طریقہ کار متعارف کرا دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے مارگیج قرضے اور ڈویلپرز اور بلڈرز کو مالکاری کی فراہمی کی خاطر بینکوں کے لیے لازمی ہدف مقرر کرنے کے قبل ازیں کیے گئے اقدام کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ان اہداف کو مزید پڑھیں

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک پر پابندی، امریکی عدالت صدارتی انتخابات کے بعد فیصلہ دے گی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وفاقی عدالت شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ماہ صدارتی انتخابات کے اگلے روز ہی سنائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے مزید پڑھیں

اشرف غنی

کوئی بھی طاقت طالبان کو نہیں مٹا سکتی،افغان صدر کا اعتراف

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری بین الافغان مذاکرات تعطل کا شکار ہوجانے کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے جرات کا مظاہرہ اور قومی جنگ بندی کا اعلان کرنے کی اپیل کردی۔غیرملکی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

ہیلتھ پروفیشنلز کو کارکردگی کی بنیادپر اضافی الاؤنس دینے کی منظوری ہوچکی ہے’ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں وزیر اعلی پنجاب کے معاون برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹرسلمان شاہ،سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن برسٹرنبیل مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے چھ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی نے محمد فیصل ولد افتخار احمد کوانٹر نیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ان کے’ایران اور شمالی کوریا کی قومی سلامتی کی حکمت عملی: جوہری ہتھیاروں کے حصول کی جستجو (2005-2015) ‘ کے موضوع پر،محمد مزید پڑھیں