شعیب ملک

شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز کا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا3700روپے اور دس گرام سونا3173روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1931ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت1800روپے کے اضافے سے 1لاکھ16ہزار200روپے اور دس گرام سونے کی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر164روپے کی سطح سے گھٹ کر163روپے کی سطح پر آ گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جبکہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر164روپے کی سطح سے گھٹ کر163روپے مزید پڑھیں

سید نور

ہمیشہ اپنے پراجیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ پیش کرنیکی کوشش کی ہے ‘ سید نور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )نامور ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے پراجیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے ،پاکستانی فلم انڈسٹری میں ان فلموں کو واپس لے مزید پڑھیں

مومل شیخ

مومل شیخ نے جاوید شیخ کو سب کا سپر سٹار قرار دیدیا، سالگرہ پر مبارکباد دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد اور شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار، ہدایتکار اور فلمساز جاوید شیخ کو سب کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ مومل شیخ نے اپنے مزید پڑھیں

مہک نور

بڑی سکرین ،اسٹیج دونوں کی الگ الگ حیثیت ہے لیکن اسٹیج سیکھنے کی بہترین جگہ ہے ‘ مہک نور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بچپن سے ہی کتاب بینی کا شوق ہے اور شوبز کی مصروفیات کے باوجود اس میں کمی نہیں آئی ،اہل ادب لوگوں کی محفل میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے اور میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے ہیرا پھیری کی کوشش کی تو ناقابل توقع سبق سکھائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے ہیرا پھیری کی کوشش کی تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر ایران ہمارے مزید پڑھیں

روس

روس کی کوششوں سے مذاکرات،آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس کی کوششوں سے مسلسل 10 گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں آرمینیا اور آذر بائیجان جنگ بندی پر متفق ہوگئے ۔ دونوں ممالک نے حملے روکنے، مقتولین کی لاشوں اور قیدیوں کے تبادلے پر بھی مزید پڑھیں