چھاتی کا کینسر

چھاتی کا سرطان قابل علاج ، پاکستان میں سالانہ 90ہزار کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں’پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں پرخواتین میں بریسٹ کینسر کے کیسز مزید پڑھیں

آئی ٹی

پاکستان کی آئی ٹی کے شعبے میں برآمدات میں 43.55 فیصد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی آئی ٹی کے شعبے میں برآمدات میں 43.55 فیصد اضافہ ہوگیا۔ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 37 کروڑ 92 لاکھ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔پی ایس ای بی پرفارمنس رپورٹ 21-2020 کے مطابق آئی مزید پڑھیں

پرویز حنیف

ہمیں دنیا کے سامنے پاکستان کی انوویشن کی طاقت کو پیش کرنا ہوگا ‘ پرویز حنیف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کے سامنے پاکستان کی انوویشن کی طاقت کو پیش کرنا ہوگا ،ہنر سکھانے کے اداروںمیں متعلقہ فیکلٹی ہی موجود نہیںاس لئے مزید پڑھیں

پیاز کی برآمد

حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے پیاز کی برآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ۔پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے برآمدکے لیے فائیٹو سرٹیفکیٹ کا اجرا ء روک دیا ہے۔حکومت نے مقامی مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کے لیے پابندی عائد کی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

اللہ کے راستے پر چلنے سے جو اطمینان ملا اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے ‘ رابی پیرزادہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شوبز کو خیر باد کہہ کر پینٹنگ اور مصوری کا شعبہ اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میںنے بہت زیادہ گلیمر دیکھا ہے ، پوری دنیا میں سفر اور پر تعیش زندگی بسر مزید پڑھیں

نسیم وکی

گزرتے وقت کیساتھ کامیڈی نے بھی اپنی شکل تبدیل کی ہے جو مثبت رجحان ہے ‘ نسیم وکی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور کامیڈین اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ زندگی میں ہمیشہ خوش رہنا سیکھا ہے اور دوسروں کو بھی خوش رہنے کی نصیحت کرتا ہوں، گزرتے وقت کے ساتھ کامیڈی نے بھی اپنی شکل تبدیل کی مزید پڑھیں

خوشبو

پنجابی فلموں میںمناسب کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروںگی ‘ خوشبو

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ فنکار کبھی بوڑھا اور ریٹائر نہیں ہوتابلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے فن میں پختگی اور نکھار آتا ہے ، پنجابی فلموں میں مناسب کردار کی پیشکش مزید پڑھیں

احسن خان

احسن خان اور فاطمہ احسن نے انٹیرئیر ڈیزائننگ برانڈ لانچ کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے بعد احسن خان نے اہلیہ فاطمہ احسن کے ساتھ اپنا انٹیرئیر ڈیزائن پروجیکٹ وینچردی ورک بینچ لانچ کردیا۔دی ورک بینچ احسن خان اور ان کی اہلیہ کا ہوم انٹیرئیر پر مبنی مزید پڑھیں

وسیم اکرم

اگر جاوید میانداد نہ ہوتے تو میں نہ ہوتا،وسیم اکرم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے لیجنڈری بالر وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم میں اپنی شمولیت کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد کے سر باندھا دیا۔3 جنوری 1966 کو لاہور میں پیدا ہونے والے وسیم اکرم نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے مزید پڑھیں