مظاہرے

فلاڈیلفیا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت پر پرتشدد مظاہرے

فلاڈیلفیا( رپورٹنگ آن لائن)امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں سیاہ فام شخص والٹر ویلیس جونیئر کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلاڈیلفیا میں جاری مظاہروں میں 30 سے زائد مزید پڑھیں

الیکشن مہم

ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم ویب سائٹ پر سائبر حملہ

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں جاری الیکشن مہم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔کمیونیکیشن ڈائریکٹر ٹم مورٹو نے کہاہے کہ ویب مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر

زرمبادلہ ذخائر پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر بڑھ گئے، ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پہلی سہ ماہی میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر بڑھ گئے، ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ ہوگیا، اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7.3 سے 9.3 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔میڈیا مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ایردوآن کی ڈچ سیاستدان وائیلڈرس کے خلاف فوجداری مقدمے کی درخواست

انقرہ ( رپورٹنگ آن لائن )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے معروف متنازع ڈچ سیاست دان گیرٹ وائیلڈرس کے خلاف فوجداری مقدمے کی درخواست دائرکردی ہے اور ان پر الزام عاید کیا ہے کہ انھوں نے سوشل میڈیا پر ان مزید پڑھیں

محکمہ خارجہ

فرانس اور ترکی میں کشیدگی،امریکا بغور جائزہ لے رہا ہے،محکمہ خارجہ

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکا ترکی اور فرانس کے درمیان حالیہ کشیدگی کا بغور جائزہ لے رہا ہے، نیٹو کے دو اتحادی ممالک کے درمیان غیر ضروری لڑائی سے صرف ہمارے دشمن ہی کو فائدہ پہنچے گا۔یہ بات امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

پوری دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں ،بہترین اخلاق کی وجہ سے پھیلا ہے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہمارا دین امن ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ، دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں بلکہ بہترین اخلاق کی وجہ مزید پڑھیں

اداکار شان

فلم انڈسٹر ی کے زوال کا رونا رونے کی بجائے ہمیں ترقی کیلئے آگے کی طرف چلنا ہوگا ‘ شان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ ہمیں فلم انڈسٹر ی کے زوال کا رونا رونے کی بجائے ترقی کیلئے آگے کی طرف چلنا ہوگا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں

احسن خان

معیاری کام کرینگے تو اس کے نتائج بہتر ہی ہونگے،خانہ پری سے سپر ہٹ فلم نہیں آ سکتی ‘ احسن خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ معیاری کام کریں گے تو اس کے نتائج بہتر ہی ہوںگے ،فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے سنجیدہ لوگوں کو آگے آنا ہوگا بصورت دیگر نتائج تبدیل نہیں ہوسکتے۔ مزید پڑھیں

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

ایڈوانس ٹیکنالوجی سے بہت آسانیاں پیدا ہوئیں مگر لائیو پرفارمنس کا اپنا ہی لطف ہے ‘ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ میں نے اپنے حصے کی کامیابی سمیٹ لی ہے اب نوجوان نسل کا وقت ہے کہ وہ اپنے حصے کی کامیابیاں حاصل کریں ، میرا مزید پڑھیں