امریکا

اسرائیلی یرغمالی، حماس سے رہائی کے لیے امریکہ کا قطر سے رابطہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے غزہ کی سنگین تر صورت حال کے پیش نظر قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی سے رابطہ کر کے اسرائیلی یرغمالیوں کے غزہ سے فوری اور محفوظ انخلا کے معاملے پر مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (رپورٹنگ آن لائن)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ مزید پڑھیں

ودیا بالن

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ سے زیادہ معتبر و مستند ہے، ودیا بالن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے خود کو شناخت دینے والی ہندی سینما کے حوالے سے بڑا چونکا دینے والا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ساؤتھ سنیما (جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری) معتبر و مستند ہے۔انکا مزید پڑھیں

فضا علی

سابق شوہر طلاق نامے پر دستخط کرتے وقت بیہوش ہوگئے تھے: فضا علی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر فواد فاروق طلاق نامے پر دستخط کرتے ہوئے میز پر بے ہوش ہوکر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹورنامنٹ میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

کولکتہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023 میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی۔کولکتہ میں میچ پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ واپس جا کر مزید پڑھیں

مکی آرتھر

ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا، مکی آرتھر

کولکتہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا۔انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمے کی براہ راست نشریات کا مطالبہ کردیا ہے، اور اس حوالے سے ان کے وکلا نے درخواست بھی دائر کردی ہے، تاہم قانون کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

حزب اللہ

حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف نئی قسم کے ہتھیار استعمال کرنے کا دعوی

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کے مسلح گروپ نے نئی اقسام کے ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں