پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ 2023ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

بجلی

تازہ ترین معاشی ڈیٹا صنعتی اور زرعی پیداوار میں مثبت رجحانات کا عکاس ہے،اسٹیٹ بینک

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے کہا ہے کہ تازہ ترین معاشی ڈیٹا صنعتی اور زرعی پیداوار میں مثبت رجحانات کا عکاس ہے، جس سے مالی سال 24 میں پاکستان کے لیے خوش آئند معاشی بحالی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ14ہزار300روپے پر جا پہنچی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں500روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ14ہزار300روپے پر جا پہنچی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونا428روپے کی کمی سے1لاکھ83ہزار723روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں

یوریا

گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور/ملتان(رپورٹنگ آن لائن) گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے گندم کی کاشت متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مافیا کھاد کی قلت پیدا مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

قومی ٹیم کی قیادت ملنا میرے لئے باعث فخر ہے’ شاہین آفریدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی قیادت ملنا میرے لئے باعث فخر ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں فاسٹ بالر شاہین مزید پڑھیں

شان مسعود

پی سی بی مشکور ہوں ،ریڈ بال مشکل فارمیٹ اور یہ ایک چیلنج ہے’ شان مسعود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ فارمیٹ کیلئے کپتان منتخب کیے جانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے کھیلنا ہی اعزاز کی بات ہے، ریڈ مزید پڑھیں

ترک صدر

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے، ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں مزید پڑھیں