میوہ جات

فیصل آباد میں سردی کا آغاز ہوتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد میں سردی کا آغاز ہوتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے،قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے خشک میوہ جات کی فروخت میں نمایاں کمی آئی ہے،جس پرخشک میوہ جات کا کاروبار مزید پڑھیں

مچھلی

ملک سے مچھلیوں کی برآمدات میں 4 ماہ کے دوران 7.96 فیصد کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے مچھلیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 7.96 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سیجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

پیشگوئی

پاکستان 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتے گا۔سوشل میڈیا پر کلب پریری فائر کے اکانٹ پر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوگئے

لندن (رپورٹنگ آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رانڈر بین اسٹوکس انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) 2024سے دستبردار ہوگئے۔آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انڈین پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

عاقب جاوید

حارث رؤف کو ٹیسٹ کے بجائے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تیار کریں، عاقب جاوید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ آپ حارث رؤف کو ٹیسٹ کرکٹ کے بجائے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار کریں۔ایک انٹرویومیں عاقب جاوید نے کہا کہ حارث رؤف کو خود کو مزید پڑھیں

ایران

جنگ بندی میں توسیع نہ کی گئی تو جنگ پورے مشرق وسطی میں پھیل جائے گی ، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو وسعت نہ دی گئی تو غزہ میں جاری جنگ پورے مشرق وسطی تک پھیل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

یو این سیکر ٹری جنرل

اسرائیل اورحماس کے درمیان معاہدہ اہم اقدام ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوامِ متحدہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں لڑائی اور بمباری کو روکنے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا لیکن کہا ہے کہ مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

مصر

مصر اور اردن کی غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے درمیان مصری دارالحکومت قاھرہ میں مصر اردن سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری ایوان صدر کے سرکاری ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماں نے مزید پڑھیں

راہول گاندھی

ورلڈ کپ جیت جاتے ،مودی کی نحوست نے ہروا دیا،راہول گاندھی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)انڈیا میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے انڈین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا۔بھارتی ٹی وی مزید پڑھیں