سونے

فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھا ؤ800 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے پر پہنچ مزید پڑھیں

روپے

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی رجحان برقرار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ ہفتے بھی کمی کا رجحان برقرار رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 مزید پڑھیں

برآمدات

جنوب مشرقی ایشیا ء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 8فیصد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )جنوب مشرقی ایشیا ء کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 8فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں تجارتی خسارے میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی۔مالی سال کے پہلے 4ماہ میں جنوب مزید پڑھیں

بابر اعظم

دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے ، بابر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران نو منتخب کپتان شان مسعود کے پاس خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔سابق کپتان بابراعظم نے شان مسعود کیلئے نیک خواہشات مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ نہیں ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

عماد کی کمی کومحسوس کیا جائیگا ، ریٹائرڈمنٹ پر ذکاء اشرف کا رد عمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عماد وسیم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی کمی کومحسوس کیا جائیگا گزشتہ روز عماد مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف اپنے اوپر ہونیوالی غیر منصفانہ تنقید سے بہت پریشان ہیں،خاندانی ذرائع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)خاندانی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان دنوں اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید پر خاصے پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض مزید پڑھیں

حماس

جنگ بندی پر عمل کریں گے مگر انحصار اسرائیلی رویے پر ہو گا، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس چار دن کی جنگ بندی پر پوری طرح کاربند رہے گا اور یرغمالیوں کی رہائی سمیت ہر نکتے پر عمل کرے گا تاہم مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی،جوبائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو مزید پڑھیں