شہباز شریف

وزیراعظم کارمضان 2025 کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کیلئے خیر آباد کہنا تھا، اس کی بد ترین کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام تھیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار 20 ارب کا رمضان پیکیج مزید پڑھیں

وزیراعظم

ایسی قبر کھو دینگے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا’ وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال 20 ارب روپے کی خطیر رقم رمضان پیکیج کے لیے مختص کی گئی ہے جس کے ذریعے 40 لاکھ پاکستانی خاندان مستفید ہوں گے،اربوں اور کھربوں روپے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا رمضان پیکج نقد رقم کی صورت میں تقسیم کئے جانے کا امکان

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے وزیراعظم کے رمضان پیکیج کو ملک بھر کے مستحق افراد میں نقد کی صورت میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ مل کر عملدرآمد مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے، مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

رمضان پیکیج: یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی، آٹا، گھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج میں چینی، آٹا اور گھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ساڑھے7ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر مزید پڑھیں

گندم

خصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز ،صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں آٹے کی مفت فراہمی شروع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پرخصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے آٹے کی مفت فراہمی شروع کر دی گئی ۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

رمضان پیکیج

وزیر اعلی پنجاب نے 8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثما ن بزدار نے رمضان المبارک کے دوران صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے 8ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی، رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ سے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

قیمتوں میں ناجائز اضافہ قابل قبول نہیں،فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج اور سبسڈی کا فائدہ ہر حال میں عوام تک پہنچایا جائیگا، قیمتوں میں ناجائز اضافہ قابل قبول نہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے سماجی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت صوبائی وزراء کا اہم اجلاس ،عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات ، رمضان پیکیج ، صفائی کی صورتحال کا جائزہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزراء کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات ، رمضان پیکیج ،شہروں میں صفائی کی صورتحال ، ترقیاتی مزید پڑھیں

اسلم اقبال

7ارب کے رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے ‘ اسلم اقبال

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عوام کو ریلف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہیں،صوبے بھر میں سستے رمضان بازار 25شعبان سے فعال ہوجائیں گے،سات ارب مزید پڑھیں