افتخار ٹھاکر

دنیا مکافات عمل ہے ،ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ دنیا مکافات عمل ہے اس لئے ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ،جو لوگ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کی بجائے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں کنٹینرز کا جال بچھا دیا گیا، دفعہ 144نافذ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کو روکنے کیلئے حکومت متحرک ہوگئی ۔ راستوں کی بندش کے لیے راولپنڈی میں کنٹینرز لگنا شروع ہوگئے۔ احتجاج ناکام بنانے اور پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کیلئے فوارہ مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک موخر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مخر ہوگئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج مزید پڑھیں

محمد رضوان

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کیے۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی

بابر اعظم جلد فارم میں واپس آئیں گے اور میچز جتوائیں گے، جیسن گلیسپی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ مجھے بھروسہ ہے بابر اعظم جلد فارم میں واپس آئیں گے اور میچز جتوائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ مزید پڑھیں

میر حمزہ

میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ذرائع کے مطابق میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے۔ میر حمزہ نے دونوں پریکٹس سیشنز مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے، اسٹیو اسمتھ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے۔اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ میں بیٹنگ نمبر کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان خواجہ اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

راولپنڈی،پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی/اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہو ئیں جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر مزید پڑھیں

مصدق ملک

گرجا روڈ راولپنڈی پر گیس پائپ لائن 6.1 کروڑ کی لاگت سے مکمل کر لی گئی ہے، مصدق ملک

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ گرجا روڈ راولپنڈی پر گیس کی پائپ لائن 6.1 کروڑ کی لاگت سے مکمل کر لی گئی ہے،محکمہ مختلف علاقوں میں اسٹیل کے بجائے پلاسٹک مزید پڑھیں