اسلام آباد ہائیکورٹ

نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی ‘ تین ہفتوں میں مسمار کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے راول جھیل کے کنارے تعمیر نیوی سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے مزید پڑھیں