رانا ثناء اللہ

دسمبر یا جنوری، جب بھی انتخابات ہوں گے تو نواز شریف آکر قیادت خود کریں گے’رانا ثناء اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں تو وفاقی حکومت برقرار رہے گی ،ضمنی یا عام انتخابات دونوں صورتوں میں انتخابی مہم کی قیادت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

حکومت پنجاب میں گورنر راج لگا سکتی ہے، صدر راضی نہیں ہوتا تو قائم مقام صدر آجائیگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چند لوگ سڑکیں بند کررہے ہیں جس طر ح کی صورتحال بن رہی ہے اس میں حکومت گورنر راج کی طرف جا سکتی ہے،پولیس دونوں طرف سے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع تھی، ان کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکے، رانا ثناء اللہ نے ضمنی انتخاب میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ لوگوں کو ہم سے ریلیف کی توقع مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری ہے،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری عمران خان کے خوف کی وجہ سے جاری ہوئے ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

گورنر پنجاب 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے،نیا گورنر تعینات ہو جائے گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے، نیا گورنر تعینات ہو جائے گا،تحریکِ انصاف اسلام آباد کیلئے 30 لاکھ نہیں ،چند مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے رہنما مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ کے خلاف لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں کیس کی سماعت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو استعمال کیا جا رہا ہے‘ رانا ثناء اللہ

لاہور(رپورٹ آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے‘امن مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر 6ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ‘ سماعت 19 فروری تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ سمیت دیگر چھ ملزمان منشیات برآمدگی کیس مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ہیں،پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے’رانا ثناء اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں،پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں