راجہ پرویز اشرف

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،راجہ پرویز اشرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول کی دعوت پر بھارت مذاکرات کی ٹیبل پر مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

ہمیں نفرتوں کے بجائے محبت، برداشت اور رواداری کو فروغ دینا چاہیے،راجہ پرویز اشرف

گوجر خان(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی ترقی،خوشحالی اور دفاع کے لیے قومی اتحاد، یکجہتی، اور رواداری وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں۔ وہ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

نشانِ حیدر کیپٹن سرور شہید جیسے عظیم سپوت ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،راجہ پرویز اشرف

گوجر خان(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے افواجِ پاکستان کی شاندار کامیابی کے حوالے سے یومِ تشکرکے موقع پر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید (نشان حیدر)کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے’ راجہ پرویز اشرف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیر اعظم وپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے،دوست ممالک سعودیہ،ترکی ،ایران اور امریکہ کے شکر گزار ہیں جنہوںنے مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیرِ اعظم

صدر ، وزیر اعظم کی ملاقات ،قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی جس میں قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ملاقات مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف

راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور کیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی رینٹل پاورکیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے راجہ پرویزاشرف سمیت اور دیگر کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکومت آئی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ محترمہ مریم نواز کا بطور وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونا ان پر اراکین پنجاب مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف

راجہ پرویز اشرف کی باجوڑ میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے۔ اپنے تعزیتی بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت مزید پڑھیں