کارپٹ ایسوسی ایشن

معاشرتی و معاشی لحاظ سے مضبوط پاکستان ہم سب کی پہچان ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں شہیدوں، غازیوں اور مجاہدوں کی قربانیوں کی نتیجے میں معرض وجود میں آیا، بطور قوم پاکستان کی معیشت اور سا لمیت مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

سر اور داڑھی کے بال سفید ہو چکے مگر ڈراموں میں مرکزی کردار کی پیشکش ختم نہیں ہوئی‘عدنان صدیقی

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے سر اور داڑھی کے بال سفید ہو چکے ہیں مگر ڈرامے میں مرکزی کردار کی پیشکش ختم نہیں ہوئی ۔ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پی مزید پڑھیں

مہوش حیات

ہر مشکل کردار کو چیلنج کے طور پرنبھانا میری کامیابی کی بڑی وجہ ہے‘ مہوش حیات

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ہر مشکل کردار کو چیلنج کے طور پرنبھایا ہے اور یہی میری کامیاب اداکاری کی بڑی وجہ ہے ،منفرد نوعیت کے کردار مزید پڑھیں

فلمسٹار ریما

کسی بھی فورم پر بات کرنے کیلئے مناسب الفاظ کا ذخیرہ ہونا چاہیے ورنہ اس سے خاموشی بہتر ہے ‘فلمسٹار ریما

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)فلمسٹار ریما نے کہا ہے کہ کسی بھی فورم پر بات کرنے کیلئے آپ کے پاس مناسب الفاظ کا ذخیرہ ہونا چاہئے ورنہ اس سے خاموشی بہتر ہے ، جب تک لوگ مطالعہ نہیں کرتے اس مزید پڑھیں

قوی خان

ہمیں اپنے ملک کیلئے فکر کو اپنانا ہوگا جس کا فقدان ہے ‘سینئر اداکار قوی خان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارقوی خان نے کہا ہے کہ ہمیں آج نوجوان نسل کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ،یوم آزادی پر جشن منانا بہت اچھی بات ہے لیکن ہمیں مزید پڑھیں

سمارٹ سلیبس تیار

پہلی سے دسویں جماعت تک کا سمارٹ سلیبس تیار کر لیا گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پہلی سے دسویں جماعت تک کا سمارٹ سلیبس تیار کر لیا گیا، اقدام کورونا وائرس کے باعث تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے کیا گیا، سمارٹ سلیبس کو ہائی ، ایلیمنٹری اور پرائمری سیکشن میں تقسیم کیا گیا مزید پڑھیں

حاملہ خواتین

دوران حمل ماں کا زیادہ وزن بچوں کی دماغی نشوونما متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)موٹاپے کی شکار حاملہ خواتین کے بچوں کی دماغی نشوونما متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نیویارک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر برادری جشن یوم آزادی بھرپور طریقے سے منائے گی،اشرف بھٹی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر برادری امسال بھی جشن یوم آزادی بھرپور طریقے سے منائے گی، موجودہ حالات میں کاروبار کو سہولیات مہیا کرنے کی اشد ضرورت مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی،میٹرک ٗ ایف اے/ایف ایس سی کے طلبہ کو آئندہ سمسٹر تک پروگرامز مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے ایسے طلبہ جن کا میٹرک)گروپ 1تا 6یا گروپ Aتا F ٗ ہوم اکنامکس گروپ ٗ ہیلتھ گروپ(اور ایف اے)گروپ 1تا 8یا Aتا H (ٗ ایف ایس مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرہوکر صرف محدود اوورز کے میچزپر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دے دیا۔رمیز راجہ نے کہاکہ مجھے مستقبل قریب میں سرفراز کو ٹیسٹ ٹیم میں مزید پڑھیں