نواک جوکووچ

نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن میں شرکت کا اعلان کردیا

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کا شکار نمبر ون ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ نیویارک کے بلیو ٹینس کورٹ پر شیڈول میگا ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے نواک جوکووچ مزید پڑھیں

عابد علی

موسم کی مداخلت بھی ٹیم کی بیٹنگ متاثر کرنے کا سبب بنی، عابد علی

اولڈ ٹریفورڈ(ر پورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنربلے باز عابد علی نے کہا ہے کہ موسم کی مداخلت بھی ٹیم کی بیٹنگ متاثر کرنے کا سبب بنی۔انگلینڈ اولڈ ٹریفورڈ سے ویڈیو کانفرنس میں انہوںنے کہا کہ فواد عالم پاکستان کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت ،فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرا دیئے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کیساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادئےے۔سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل رانڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

پاکستان کو باوقار اور خودمختار بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر مثبت کردار ادا کرنا ہو گا، کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں شہیدوں، غازیوں اور مجاہدوں کی قربانیوں کی نتیجے میں معرض وجود میں آیا، بطور قوم پاکستان کی معیشت اور سا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ وائٹ ہاﺅس کے باغیچے میں ریپبلکن صدارتی نامزدگی قبول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وائٹ ہاﺅس کے باغیچے میں ریپبلکن صدارتی نامزدگی کو قبول کرتے ہوئے اپنی تقریر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جسے ڈیموکریٹس کی جانب مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

اسرائیل ،امارات معاہدہ درست سمت کی جانب بڑا قدم ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے طے شدہ معاہدہ درست سمت کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ایمانوئل میکرون

ترکی اور یونان کے درمیان متنازع، فرانس بھی میدان میں آگیا‘ مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان

. پیرس(ر پورٹنگ آن لائن)فرانس نے ترکی کے خلاف مشرقی بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان متنازع پانیوں میں قدرتی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

روس اور چین نے ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق امریکی قرارداد کی مخالفت کر دی

نیویارک(ر پورٹنگ آن لائن)ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق قرارداد کے مسودے پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔یہ رائے شماری ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب روس اور چین نے ایران پر اسلحہ مزید پڑھیں