سونے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100روپے کمی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1974 ڈالرز کی سطح پربرقرار رہی۔ تاہم مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت1000روپے بڑھ کر 1لاکھ31ہزار600اوردس گرام سونے کی قیمت858روپے اضافے سے 1لاکھ12ہزار826 روپے مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا تاہم اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو انٹر بینک میں روپے کے مزید پڑھیں

قالینوں

ہمسایہ حریف ملک نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت میں ٹرانسفارمیشن کیساتھ اسے دیہی علاقوں میں منتقل کیا ہے ‘ پرویز حنیف

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہمسایہ حریف ملک کی جانب سے ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت میں ٹرانسفارمیشن کے ساتھ اسے دیہی علاقوں میں منتقل کیا گیا ہے مزید پڑھیں

عاقب جاوید

رمیز راجا اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں،عاقب جاوید

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق قومی خواتین کرکٹرز آئرلینڈ میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گی جو 16 جولائی سے 24 جولائی تک کھیلا مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم

ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ میں میچز کا شیڈول فائنل ہوگیا، ویزے اگلے ہفتے مل جائیں گے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ میں میچز کا شیڈول فائنل ہوگیا، ویزے اگلے ہفتے مل جائیں گے،قومی ٹیم پانچ میچز کھیلنے کیلئے بائیس اپریل کو ہالینڈ روانہ ہوگی۔پروگرام کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

حماس

الاقصی کا دفاع کریں گے، القدس میں آبادکاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں،حماس

دوحا (ر پورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے مسجد اقصی کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔ہمارے بیت المقدس میں حملہ آوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں مزید پڑھیں