شہریارآفریدی

پی ٹی آئی میں اختلافات، لندن احتجاج میں شہریارآفریدی کو خطاب سے روک دیا گیا

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے میں پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی رہنماءشہریارآفریدی کو احتجاج سے تقریر نہیں کرنے دی گئی۔ جلسے سے ذلفی بخاری، شہباز گل مزید پڑھیں