برائلر گوشت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت عوام کی پہنچ سے باہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی 285 سے بڑھ کر 530 روپے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے کابینہ توسیع کا فیصلہ کر لیا،آئندہ ہفتے کی جائیگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا،کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ، ڈاکٹر توقیر شاہ، طلال چوہدری اور دیگر کو مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے مزید پڑھیں

احمد الشرع

شامی فوج کا نیا ڈھانچہ جلد، ریاستی اختیار کے بغیر ہتھیار کی اجازت نہ ہو گی، الشرع

دمشق( رپورٹنگ آن لائن)شام میں نئے انتظام کے رہنما احمد الشرع نے کہا ہے کہ اس وقت کم از کم نصف شامی شہری بیرون ملک مقیم ہیں۔ ملک کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے اور نئی حکومت کو شدید مزید پڑھیں

بھارتی اداکار

بھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

ممبئی(رپورٹںگ آن لائن) بھارتی اداکار کرن راج کار حادثے کا شکار ہوگئے اور انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ان کو چوٹیں آئیں مزید پڑھیں

کاجول

کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ”ماں” کیلئے کمر کس لی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے اپنے شوبز کیریئر کی پہلی ہارر فلم ‘ماں’ کیلئے کمر کس لی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کو ڈائریکٹر وشال فیوریا بنارہے ہیں جبکہ اسے کو اجے دیوگن مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس، عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

ذکاء اشرف نے کرکٹ امور میں مشاورت کیلئے مصباح الحق کو اپنا مشیر مقرر کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف نے کرکٹ امور میں مشاورت کے لیے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو اپنا مشیر مقرر کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ امور کی انجام مزید پڑھیں