صدر احمد الشرع

شامی صدر کاعرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کااعلان

دمشق( رپورٹنگ آن لائن)ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شام کے عبوری صدر احمد الشرع عراق میں ہونے والے عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ شامی وفد کی قیادت مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات تاخیر کا شکار ، طلبا پریشانی میں مبتلا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات تاخیر کا شکار ہے ، جس سے طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں تاہم ذرائع انٹربورڈ کا کہنا ہے کہ مئی کے پہلے ہفتے میں انٹر کے امتحانات کا شیڈول جاری ہوگا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا’عدالت میں پیش

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو وویمن پولیس اسٹیشن راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا. ذرائع مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹرذاکر نائیک نے ملاقات کی جس میں امت کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق معروف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

کومت کا ٹیکس وصولی کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ نہ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے اساتذہ وریسرچرز سے 100فیصد انکم ٹیکس مانگ لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دئیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کیلئے انکم ٹیکس میں 25فیصد مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے رواں ہفتے مستعفی ہونے کا امکان

اوٹاوا(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے استعفی دینے کا اعلان متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو لبرل پارٹی کے رہنما کے طور پر جلد مستعفی ہو جائیں گے۔غیر ملکی مزید پڑھیں