لیسکو کے نقصانات 11.88فیصد سے بڑھ کر 15.92فیصد ہو گئے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے ترسیلی نقصانات بڑھنے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی پر 2کروڑ 50لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 2022-23کے مقابلے میں2023-24میں لیسکو کے نقصانات 11.88فیصد سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی بلاول سے ملاقات، حکومت کا اہم پیغام پہنچایا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور امن و امان کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

وزیر اعظم شہبازشریف نے ملاقات میںپاور شیئرنگ فارمولے پر عملدر آمد کی یقین دہانی کرائی ہے ،آصف علی زر داری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)صدرمملکت آصف علی زر داری نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے ملاقات میںپاور شیئرنگ فارمولے پر عملدر آمد کی یقین دہانی کرائی ہے ،حکومت کو مطالبات پورے کرنے کیلئے ایک ماہ مہلت دی جانی چاہیے۔ ذرائع مزید پڑھیں

imf

آئی ایم ایف کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وزیراعظم پیکج دینے کی درخواست

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے آئی ایم ایف کو سیلاب متاثرین کی ریکوری و بحالی کیلئے وزیراعظم پیکج دینے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں مختص 389 ارب روپے کے ایمرجنسی فنڈز کی رقم سے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت پر منشیات کے مقدمات احتساب عدالتوں کو منتقل

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمات احتساب عدالتوں کو منتقل کردیے۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے احکامات پر 300 مقدمات تین احتساب عدالتوں کو منتقل کیے گئے ہیں۔ ہر عدالت کو سو سو کیسز دیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بجلی صارفین

آئی ایم ایف کی شرائط نامکمل، بجلی کمپنیوں کی نجکاری اور پالیسی ایکشن پلان تاخیر کا شکار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اقتصادی جائزہ سے قبل بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے حوالے سے اہم اہداف مکمل نہیں ہو سکے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 22 اسٹرکچرل بنچ مارکس میں سے 5 پر عملدرآمد تاحال مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

سلمان علی آغا کا بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے کے بعد میچ کی اختتامی تقریب کا بائیکاٹ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی کھلاڑیوں کے نامناسب رویے پر میچ کی اختتامی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا نے میچ کی اختتامی تقریب کا بائیکاٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ضابطہ فوجداری سے متعلق رولز کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں ضابطہ فوجداری سے متعلق رولز کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد تشکیل نو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گرما گرمی، اراکین کے ایک دوسرے پر الزامات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شیخ وقاص اکرم نے جنید اکبر کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، اجلاس میں گرما گرمی ہوگئی۔ شیخ وقاص اکرم نے پی اے سی میں جنید اکبر کی مزید پڑھیں