وزیر داخلہ

عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا ،ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا’ ہاشم ڈوگر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں،چیئرمین عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا بلکہ مزید پڑھیں