سلمان اکرم راجا

اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کا میرے علم میں نہیں، بانی سے ملاقات کے بعد حقائق سامنے آئینگے’سلمان اکرم راجہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا میرے علم میں نہیں اور جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی اس بارے میں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس’ پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سپیشل جج سینٹرل تنویر احمد شیخ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افراد کیس، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ہوئے سیکریٹری دفاع سے ملک بھر کے حراستی مراکز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، 10 سال پرانے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے پر اٹارنی جنرل طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) لاپتہ شخص عتیق الرحمان کے 10 سال پرانے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد میں حکومتی عدم دلچسپی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو 10 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری پر سفری پابندی، وزارت داخلہ کے نمائندے عدالت طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی توہین مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو وکیل قتل کیس میں پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

3 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ رمنا میں درج 2، تھانہ گولڑہ میں درج ایک مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دئیے۔اسلام آباد کی انسدادِ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان خاتون جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کیلئے تیار، فرد جرم کی کارروائی موخر ،بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج زیبا چوہدری سے متعلق دئیے گئے بیان پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت پر فرد جرم عائد کرنے مزید پڑھیں