سینیٹر شیری رحمن

پاکستان مخالف مہم مودی کی ناکامی کا اعتراف ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مودی کی پاکستان مخالف مہم اس کی سیاسی ناکامیوں کا اعتراف ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مودی دہشتگردی کو جنگ سے جوڑ کر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے کچھ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے کچھ نہیں، مودی نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے بوکھلاہٹ میں یہ تقریر کی۔ مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا ،دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا پاکستان ترقی کی طرف دوڑ رہا ہے’ علی پرویز ملک

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کبھی یہ دعوی نہیں کیا کہ پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں لیکن جہد مسلسل سے معاملات بہتر ہو رہے ہیں،حکومت نے مہنگائی مزید پڑھیں

منیب الرحمان

اسرائیل اور بھارت دنیا میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہیں’ مفتی منیب الرحمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت دنیا میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہیں۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں نکالے گئے مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا 5 خارجیوں کو ہلاک کرنے اور مہمند میں 2 خارجیوں کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان اور باجوڑ میں 5 خارجیوں کو ہلاک کرنے اور مہمند میں 2 خارجیوں کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانیت کے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاک قطر تعلقات گہرے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر مبنی ہیں،مختلف شعبہ جات میں باہمی تعاون کی بڑی گنجائش ہے ، سید یوسف رضا گیلانی

رباط (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک قطر تعلقات گہرے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر مبنی ہیں،آئی ٹی، فارماسیوٹیکل، تعمیرات، شپنگ اور سمندری شعبہ جات میں باہمی تعاون کی بڑی گنجائش مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئیملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پاکستان سندھ حکومت کی مؤثر پالیسی کے باعث دہشتگردی کو کنٹرول کیا گیا: مراد علی شاہ

کر ا چی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت کی مؤثر پالیسی کے باعث دہشت گردی کو کنٹرول کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان کو معاشی اور دہشتگردی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید خوشی، شکر گزاری اور مسرت کا تہوار ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پوری امت مسلمہ اور بالخصوص مزید پڑھیں