مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو دھمکانے، اغوا ء کرنے اور مہم چلانے کا موقع نہ دینے کے الزامات بے بنیاد ہیں’ مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو دھمکانے، اغوا ء کرنے اور مہم چلانے کا موقع نہ دینے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

میری رگوں میں بلوچ خون دوڑ رہا ہے،لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کروں گا ،بلاول

خضدار (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میری رگوں میں بلوچ خون دوڑ رہا ہے ،بلوچ بہن بھائیوں کے دکھ سے آگا ہ ہوں ،بلوچستان کے عوام کے مسائل جانتا ہوں ،لاپتہ افراد کا مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں نوجوان اپنا تعمیری کردار ادا کرسکتے ہیں,وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشتگردی کے خطرے کا جرئت سے مقابلہ کیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔ پاکستان نیشنل یوتھ کنونشن 2024 سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

دعا ہے نیا سال ہمارے ملک کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سالِ نو 2024 کے موقع پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال2024 ہمارے ملک پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف علی زرداری کی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کا تھانہ تعمیر کرنے والے محنت کشوں کا قتل انتہائی سفاکانہ فعل ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں