یوآو گیلنٹ

اونروا اپنی قانونی حیثیت کھو چکی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (اونروا)اپنی قانونی حیثیت کھو چکی ہے اور اب وہ امدادی تنظیم کے طور پر کام کرنے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

بانی پی ٹی آئی کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں’ ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئی ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

شہیدوں کی یادگاروں کو مسمار کرنیوالے ٹھڈوں کے مستحق ہو سکتے ہیں ووٹوں کے نہیں،احسن اقبال

نورکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)عمران نیازی نے ملک کی معیشت کو تباہ و برباد کیا، 8فروری کا دن پاکستان کی قسمت کے فیصلہ کا دن ہے ، ملک پاکستان میں انتشار پھیلانے والوں اور شہیدوں کی یادگاروں کو مسمار کرنے والوں مزید پڑھیں

رشی سوناک

دریا سے سمندر تک کا نعرہ لگانیوالے لوگ بیوقوف ہیں، برطانوی وزیراعظم

لندن(رپورٹنگ آن لائن) برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے فلسطین کی حمایت کرنے والوں کی جانب سے دریا سے سمندر تک کا نعرہ لگانے والوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں بیوقوف قرار دیاہے اور کہاہے کہ یہ لوگ اسرائیل کو نقشے مزید پڑھیں

چین

چین، انسداد دہشت گردی کے لیے قانونی نظام بارے وائٹ پیپر کا اجرا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ” انسداد دہشت گردی کے لیے چین کا قانونی نظام اور عمل” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ منگل کے روز وائٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی ہے مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

پاکستان ایران کشیدگی خاتمے کا فیصلہ خطہ کے ممالک اور عوام کے مفاد میں ہے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئر مین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کشیدگی خاتمے کا فیصلہ خطہ کے ممالک اور عوام کے مفاد میں ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ماہ رنگ بلوچ کا سوشل اکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہا ہے، جان اچکزئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن و اسلام آباد مظاہرے میں شریک ماہ رنگ بلوچ کا سوشل اکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،پاکستان ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی میں یقین رکھتا ہے، مزید پڑھیں