راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا کندھ کوٹ میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کندھ کوٹ میں گھر میں راکٹ لانچر کے گولہ پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز دھماکے

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 20، 20لاکھ ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 20، 20لاکھ اور زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

وزیراعظم شہبا زشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہبا زشریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس ٹرک پر دھماکے کی مذمت کی ، وزیراعظم شہبا زشریف نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت اور افسوس کااظہار کیا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

دھماکے

استنبول میں ہونیوالے دھماکے کا ملزم گرفتار، کردش تنظیم ملوث نکلی

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ۔ترک وزیرداخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا جب کہ ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے مزید پڑھیں

طیب اردوان

دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، طیب اردوان

استنبول(رپورٹنگ آن لائن ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھنائونے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں مزید پڑھیں

نیو انار کلی پان منڈی

لاہور،نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے مزید پڑھیں

سوئی گیس کی لائن

کراچی،سوئی گیس کی لائن میں دھماکے سے نجی بینک تباہ، 12 جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں سوئی گیس کی لائن میں دھماکے سے 12 افرادجاں بحق، نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ،پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں گیس پائپ لائن مزید پڑھیں

دھماکہ

لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں واقع ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ، 5 افراد موقع پر ہی ہلاک

کابل(رپورٹنگ آن لائن) افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے لشکر گاہ کی مزید پڑھیں