سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،عارف علوی کے بیٹے اور دیگر کے نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست ،ایف آئی اے و دیگر سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کے بیٹے اعواب علوی اور دیگر کے نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست پرایف آئی اے و دیگر سے 6 اگست تک جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

حمیرا اصغر

حمیرا اصغر کی موت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے شہری کی عدالت میں درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ حمیرا اصغر کی پرسرار موت کا معاملہ عدالت جا پہنچا ، شاہ زیب سہیل نامی کراچی کے شہری نے مقدمہ درج کروانے کیلئے سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

رابعہ بٹ

رابعہ بٹ کا تشویش میں مبتلا مداحوں کیلئے اہم پیغام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ رابعہ بٹ کافی عرصے سے منظر عام سے غائب تھیں، ان انھوں نے تشویش میں مبتلا دوستوں اور مداحوں کیلیے پیغام شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی پوسٹ میں پاکستان شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

” مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہیں”پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔یہ درخواست پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری علی اصغر نے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

مخصوص نشستوں کی تقسیم کے طریقہ کار کیخلاف ن لیگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کار کے خلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد سماعت کرنے کی استدعا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں دائر کردیں۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کی پختونخوا میں مخصوص نشستیں حصے کے مطابق لینے کی درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کی خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستیں حصے کے مطابق لینے کی متفرق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مزید پڑھیں

زارا نور عباس

خوبصورتی کیلئے مصنوعی طریقے مت اپنائیں، زارا نور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ زارا نور عباس نے خوبصورتی میں اضافہ کرنے اور سدا جوان نظر آنے کے لیے مصنوعی طریقہ کار کے استعمال کو ترک کرنے کی اپیل کی ہے۔اداکارہ نے قدرتی خوبصورتی کو اپنانے اور فطرت کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،لائن لاسز کی بنیاد پر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری، نیپرا کے ریجنل ہیڈکو بھی ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لائن لاسز کی بنیاد پر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی کو نیپرا کے ریجنل ہیڈکو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاہے۔ پیرکوسندھ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔منگل کومخصوص نشستوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال مزید پڑھیں