نور مقدم کیس

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ذہنی مریض ہونے کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کے خلاف سوتیلی والدہ کی درخواست مسترد کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کے خلاف سوتیلی والدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے جمعہ کو پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،وزیراعلی سندھ کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلی سندھ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔منگل کو عدالت نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

غیرقانونی تقرری ریفرنس، راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نیب نے غیرقانونی تقرری ریفرنس میں راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست مسترد کردی ۔ ہفتہ کو سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی غیرقانونی تقرری کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی بریت مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کرونا وائرس ویکسینیشن روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے کرونا وائرس ویکسینیشن روکنے کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی۔ جمعہ 17ستمبر کو کرونا وائرس ویکسی نیشن کے مبینہ منفی اثرات کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں تحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں تحریک انصاف کی فوج کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق سکیورٹی کے لئے بہترین انتظامات کئے جاچکے ہیں، پولیس، رینجرز، ایف سی کی موجودگی میں فوج مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پی پی 38 ضمنی الیکشن کالعدم قرار دینے کی ن لیگی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی پی 38 ضمنی انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کر دی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار ضمنی الیکشن کے دوران بدنظمی ثابت نہیں کرسکے۔ مزید پڑھیں

میڈیکل انٹری ٹیسٹ

مرحلہ وار میڈیکل انٹری ٹیسٹ کاامتحانی شیڈول روکنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مرحلہ وار میڈیکل انٹری ٹیسٹ کاامتحانی شیڈول روکنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے طالبہ ماریہ سعید کی درخواست پر تحریری حکم جاری مزید پڑھیں

اسلا آباد ہائیکورٹ

اسلا آباد ہائیکورٹ، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سی ڈی اے عامر علی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے چیئرمین سی ڈی اے کیخلاف درخواست نا قابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس مزید پڑھیں