لاہور ہائی کورٹ

فارن فنڈنگ کے معاملے پرسیاسی جماعتوں پرپابندی کی درخواست مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ میں فارن فنڈنگ کے معاملے پرسیاسی جماعتوں پرپابندی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ جسٹس شاہد وحید نے درخواست پر ریمارکس دیے کہ متاثرہ فریق کے علاوہ کوئی کی د رخواست دائرکرسکتا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی،چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کےلئے چیف جسٹس پاکستان سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف درخواست مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہدکریم مزید پڑھیں

حریم شاہ

ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست مسترد، درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرما نہ عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کو جرمانے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

شہبازشریف کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہورنے شہباز شریف کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت نے 25 مارچ کو مکمل اطمینان کرنے کے بعد شہباز مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سعید غنی پر منشیات فروشی کی سرپرستی کا الزام، حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے وزیر اطلاعات سعید غنی پر منشیات فروشی کی سرپرستی کے الزام کی حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد کر دی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے موقف اپنایا کہ ایس ایس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے گھر پر نیب کے چھاپے کےخلاف درخواست مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اعجاز جکھرانی کے گھر پر نیب کے چھاپے کےخلاف درخواست مستردکر دی جبکہ ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر فیصلے پر اعتراض ہے تو سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد بڑھانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کوآئین میں ترمیم کا حکم نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے مزید پڑھیں