اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اخراجِ مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔ہائی کورٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، لائوڈ اسپیکر کے استعمال اور احتجاج کے کیس کی سماعت جسٹس طارق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ، اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل عملے کی معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قراردی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر ڈپٹی اسپیکر کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار، درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مستردکرتے ہوئے خارج کردی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مزید پڑھیں

شہباز گل کی ضمانت

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر وزیر اعظم شہباز شریف اور وزرا ء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عثمان بزدار کا بطور وزیراعلی استعفی منظوری کیخلاف درخواست خارج

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے عثمان بزدار کا بطور وزیراعلی استعفی منظوری کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اس درخواست کو 10 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے کی شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی دائرہ اختیار اور ضمانت منسوخی کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کو منسوخ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی، نجی ٹی وی کے مطابق پیر کے روزلاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال نو کی آمد پر آتش بازی روکنے کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال نو کی آمد پر آتشبازی روکنے کی درخواست خارج کر دی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ابھی سعودی عرب میں بھی آتش بازی ہوئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ووٹوں کی خریداری کا معاملہ، عدالت نے امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے این مزید پڑھیں